• لکڑی کو آگ سے جلا کر فن پارے بنانے والا پاکستان کا پہلا پائرو گرافر آرٹسٹ شاہد فضل

  • 2024/11/13
  • 再生時間: 11 分
  • ポッドキャスト

لکڑی کو آگ سے جلا کر فن پارے بنانے والا پاکستان کا پہلا پائرو گرافر آرٹسٹ شاہد فضل

  • サマリー

  • رنگوں کی دنیا کو پیچھے چھوڑ کر آگ سے لکڑی پر فن پارے بنانے کا ہنر پائیرو گرافی، جس کی تاریخ تو کئی صدیاں پرانی ہے تاہم پاکستان میں اس آرٹ کو متعارف ہوئے ابھی چند ہی سال ہوئے ہیں، آگ کی تپش سے فن پارے بنانا نہ صرف ایک منفرد انداز ہے بلکہ یہ فن انتہائی پیچیدہ ، دلچسپ اور مشکل بھی ہے۔
    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

رنگوں کی دنیا کو پیچھے چھوڑ کر آگ سے لکڑی پر فن پارے بنانے کا ہنر پائیرو گرافی، جس کی تاریخ تو کئی صدیاں پرانی ہے تاہم پاکستان میں اس آرٹ کو متعارف ہوئے ابھی چند ہی سال ہوئے ہیں، آگ کی تپش سے فن پارے بنانا نہ صرف ایک منفرد انداز ہے بلکہ یہ فن انتہائی پیچیدہ ، دلچسپ اور مشکل بھی ہے۔

لکڑی کو آگ سے جلا کر فن پارے بنانے والا پاکستان کا پہلا پائرو گرافر آرٹسٹ شاہد فضلに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。