• باب ۲-3. ختنہ وہی ہے جو دل کا

  • 2023/01/25
  • 再生時間: 35 分
  • ポッドキャスト

باب ۲-3. ختنہ وہی ہے جو دل کا

  • サマリー

  • ” ختنہ و ہی ہے جو دل کا۔“ جب ہم دل سے ایمان لاتے ہیں تو ہم نجات پاتے ہیں۔ ہمیں اپنے دلوں میں مخلصی کو حاصل کرنا چاہیے۔خدا کہتا ہے، ” ختنہ وہی ہے جو دل کا اور روحانی ہے نہ کہ لفظی۔ ایسے کی تعریف آدمیوں کی طرف سے نہیں بلکہ خدا کی طرف سے ہوتی ہے “ (رومیوں ۲:۲۹)۔ہمیں گناہوں کی معافی کو اپنے دل میں رکھناچاہیے۔ اگر ہم گناہوں کی معافی کو اپنے دل میں نہیں رکھتے، تو یہ بے اثر ہے۔ آدمی کے پاس ” ظاہر اور باطن ہے “ اور ہر ایک کو باطنی طور پر گناہوں کی معافی حاصل کرنی چاہیے۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    続きを読む 一部表示
activate_samplebutton_t1

あらすじ・解説

” ختنہ و ہی ہے جو دل کا۔“ جب ہم دل سے ایمان لاتے ہیں تو ہم نجات پاتے ہیں۔ ہمیں اپنے دلوں میں مخلصی کو حاصل کرنا چاہیے۔خدا کہتا ہے، ” ختنہ وہی ہے جو دل کا اور روحانی ہے نہ کہ لفظی۔ ایسے کی تعریف آدمیوں کی طرف سے نہیں بلکہ خدا کی طرف سے ہوتی ہے “ (رومیوں ۲:۲۹)۔ہمیں گناہوں کی معافی کو اپنے دل میں رکھناچاہیے۔ اگر ہم گناہوں کی معافی کو اپنے دل میں نہیں رکھتے، تو یہ بے اثر ہے۔ آدمی کے پاس ” ظاہر اور باطن ہے “ اور ہر ایک کو باطنی طور پر گناہوں کی معافی حاصل کرنی چاہیے۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

باب ۲-3. ختنہ وہی ہے جو دل کاに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。