-
باب 3-1. حقیقی خوشخبری اور یسوعؔ کے راستباز عمل کو پھیلائیں (متی۳:۱۔۱۷)
- 2023/11/16
- 再生時間: 25 分
- ポッドキャスト
-
サマリー
あらすじ・解説
کلامِ مقدس میں،صدوقی سیاستدان ہیں۔ وہ دُنیا کے سیاستدان ہیں۔ وہ خُدا کی خدمت کی بجائے اِس دُنیا کی سیاست پر زیادہ زور دیتے ہیں۔ تاہم، فریسی تنگ نظر مذہبی راہنما تھے۔اُسی وقت اُنھوں نے کہاکہ اُنھوں نے خُدا کے کلام پر ایمان رکھا جس طرح وہ تھا ،لیکن اُنھوں نے یسوعؔ کا انکا ر کیا۔
خُدا بڑی شدت سے مایوس تھاجب اُس نے اِن لوگوں کو دیکھا ۔ خُدا کی آنکھوں میں، کیا یہ بُرے لوگ ہیں یا نہیں؟ فریسی اور صدوقی خُدا کی آنکھوں میں بُرے لوگ ہیں۔
فریسیوں نے یسوعؔ پر مسیحا کے طور پر ایمان نہ رکھا۔ یہ ہے کیوں یہ درست ہے کہ یوحناؔ اصطباغی نے اُنھیں سانپ کے بچو پکارا۔ یوحناؔ اصطباغی نے اُس وقت مذہبی آدمیوں کے ساتھ سمجھوتہ نہ کیا ۔ فریسیوں اور صدوقیوں کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کی بجائے، اُس نے اُنھیں سانپ کے بچو کے طور پر جھڑکنے کی وجہ سے بھگانے کی کوشش کی۔یوحناؔ اصطباغی نے لوگوں کو سکھایا جو خُدا کی طرف لوٹ رہے تھے کہ توبہ کافی نہیں تھی، بلکہ اُنھیں اپنی توبہ کے پھل حاصل کرنے کی ضرورت تھی، اور یعنی اُنھیں بدی سے باز آنے کی ضرورت تھی۔ مثال کے طور پر ، اُنھیں رجوع لانا اور سارا پیسہ واپس ادا کرنا تھا جو وہ سود پر لے چکے تھے۔ تب وہ اُس کے پاس بپتسمہ کے لئے آ سکتے تھے، اور خُدا کی طرف رجوع لا سکتے تھے۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35