-
サマリー
あらすじ・解説
ظاہری طور پر ابلیس یسُوع مسیح کو آزمارہا تھا کیونکہ وہ جانتاتھایسُوع خدا کا بیٹا تھا۔ لیکن ابلیس نے اُسے کھا نے کے ساتھ آزما یا۔دوسرے لفظوں میں ،وہ اُسے اُس کی جسما نی ز ندگی سے آزمارہا تھا’’بھوک سےمرنے کی بجا ئے،تُجھے ان پتھروں کی روٹیا ں بنانی چا ہیے اور زندہ رہنا چاہیے۔اگر تو اب زندہ رہنا چا ہتا ہے ،تُجھے جسم کی روٹی کی ضرورت ہے!اگر تو خُدا کابیٹا ہے،تو اپنے کھا نے کے لئے روٹیاں بنا سکتا ہے۔ تب تو زندہ رہے گا۔پس، ایسا ہی کر۔یہی کر۔‘‘ اُس نے یسُوع کو آزمایا جب وہ بے حد بھوکا تھا جس طرح آیا وہ زندہ رہے گاصرف اگر وہ روٹی رکھتا تھا۔تا ہم یسُوع نے یوں کہتے ہوئے اس طرح انکا ر کیا: ’’ آدمی صرف رو ٹی ہی سے جیتا نہ رہیگا بلکہ ہر با ت سے جو خدا کے مُنہ سے نکلتی ہے۔:’ ‘‘
اصل میں،پیارے ساتھی مسیحیو،کسی شخض کا جسم اور جان کس چیز پر زندہ رہتے ہیں؟ کیا کوئی شخض ابدی طور پر روٹی پر جسم کے لئے زندہ رہ سکتا ہے؟ابلیس جسم کے لئے ضروری روٹی کے ساتھ یسُوع کو آزما رہا تھا۔واقعی، ہمیں زندہ رہنے کے لئے کیا ایما ن رکھنا چا ہیے؟خدا وند نے فرما یا: ’’ لکھا ہے کہ آدمی رو ٹی ہی سے جیتا نہ رہیگا بلکہ ہر با ت سے جو خدا کے مُنہ سے نکلتی ہے، ’ ‘‘ اور یہ سچ ہے۔ جب ایک شخض بھوکا ہے،وہ سوچتا ہے کہ اُسے زندہ رہنے کے لئے روٹی کھا نی ہے،لیکن، حقیقت میں، کسی شخض کی زندگی خُدا کے کلا م پر، ایما ن پر انحصار کرتی ہے۔اگر خُداکا کلا م دُنیا میں نہیں تھا،تو ہماری روح اور جسم مرنے کے لئے مقرر ہو جا ئیں گے۔ خُدا نے فرما یا کہ ہما رے جسم اور جان کلام پر ایمان کے وسیلہ سے زندہ رہیں گے جو خُدا کے مُنہ سے صادر ہو تا ہے ،اور یہ ایسا ہی ہے۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35