エピソード

  • Indigenous astronomy: How the sky informs cultural practices - انڈیجنس علم فلکیات: آسمان ثقافتی طریقوں کی آگاہی کیسے دیتا ہے
    2024/09/10
    Astronomical knowledge of celestial objects influences and informs the life and law of First Nations people. - آسمانی اشیاء کا فلکیاتی علم فرسٹ نیشنز لوگوں کی زندگی اور قانون پر اثر انداز ہوتا ہے اور اس کے بارے میں آگاہ بھی کرتا ہے۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • Why is dental health care expensive in Australia? - آسٹریلیا میں دانتوں کی دیکھ بھال اتنی مہنگی کیوں ہے؟
    2024/09/03
    Understanding how dental care works in Australia can be crucial for maintaining your health and well-being. Learn how to access dental services, the costs involved, and some essential dental health tips to keep you and your family smile bright. - یہ معلومات کہ آسٹریلیا میں دانتوں کی دیکھ بھال کا نظام کس طرح کام کرتا ہے آپ کی صحت اور تندرستی کو برقرار رکھنے کے لیے اہم ہو سکتی ہے۔ جانیں کہ دانتوں کی خدمات تک کیسے رسائی حاصل کی جائے، اس میں شامل اخراجات، اور دانتوں کی صحت سے متعلق کچھ ضروری تجاویز آپ اور آپ کے خاندان کی مسکراہٹ کو روشن رکھیں گی۔
    続きを読む 一部表示
    10 分
  • What are the unwritten rules in the Australian workplace? - آسٹریلین دفاترکے غیر تحریر شدہ قواعد کیا ہیں؟
    2024/08/27
    In Australia, workplace codes of conduct differ from company to company, but some standard unwritten rules are generally followed in most businesses and industries. There are also a few unspoken rules in the Australian workplace that can evolve into a set of social norms. Here is how to navigate and familiarise yourself with these unwritten rules when starting a new job. - آسٹریلیا میں، کام کی جگہ کے ضابطہ اخلاق ایک کمپنی سے دوسری کمپنی میں مختلف ہوتے ہیں، لیکن کچھ معیاری غیر تحریری اصول عام طور پر زیادہ تر کاروباروں اور صنعتوں میں پیروی کیے جاتے ہیں۔ آسٹریلین کام کی جگہ پر کچھ ان کہے اصول بھی ہیں جو سماجی اصولوں کے ایک سیٹ میں تبدیل ہو سکتے ہیں۔ نیا کام شروع کرتے وقت ان غیر تحریری اصولوں سے اپنے آپ کو کیسے واقف کروائیں جانئے آسٹریلیا ایکسپلینڈ کی اس قسط میں ۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • How to protect your home from Australia’s common pests - آسٹریلیا کے عام کیڑے مکوڑوں سے اپنے گھر کیسے محفوظ رکھیں؟
    2024/08/20
    Cold weather does not mean a pest-free home. Some pests, like termites, remain active all-year round and winter is peak season for mice and rats preferring your house instead of outdoors. Bed bugs and cockroaches are also on the list of invaders to look out for. Infestations have wide-ranging consequences, including hygiene risks and even home devaluation. Learn how to prevent, identify, and deal with them. - سرد موسم کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کے گھر مکمل طور پر کیڑوں سے پاک ہیں۔ کچھ کیڑے، جیسے دیمک، سارا سال متحرک رہتے ہیں جبکہ چوہے موسم سرما میں زیادہ گھروں میں گھسنے کا موقع ملتا ہے اور وہ گلیوں یا بیک یارڈز کے بجائے گھروں کے اندر چھپنھے کو ترجیح دیتے ہیں۔ کھٹمل اور لال بیگ بھی ایسی ہی فہرست میں شامل ہیں۔ ان کے گھروں میں پھیلنے کے اثرات دور رس ہو سکتے ہیں ، یہ کیڑے نہ صرف حفظان صحت کے لئے خطرہ ہیں بلکہ گھروں کی قیمت میں کمیکا بھی باعث ہو سکتے ہیں۔ ان کو روکنے، شناخت کرنے اور ان سے نمٹنے کا طریقہ جانئے ’’خوش آمدید آسٹریلیا‘‘ کی اس قسط میں۔
    続きを読む 一部表示
    8 分
  • Embracing the wisdom of traditional Indigenous medicine - انڈیجنس افراد کی روایتی ادویات میں موجود حکمت
    2024/08/13
    Understanding and respecting Indigenous knowledge of medicine may be the key to providing more holistic and culturally sensitive care in today's healthcare setting. - طب کے انڈیجنس علم کو سمجھنا اور اس کا احترام کرنا آج کی صحت کی دیکھ بھال کی ترتیب میں زیادہ جامع اور ثقافتی طور پر حساس نگہداشت فراہم کرنے کی کلید ہو سکتا ہے۔
    続きを読む 一部表示
    10 分
  • Is your child being bullied at school or online? Key steps you need to take - کیا آپ کے بچے کو اسکول میں یا آن لائن تضحیک( bullying ) کا نشانہ بنایا جا رہا ہے؟ جانئے آپ کو کیا کرنا چاہئے
    2024/08/06
    Experts say that dealing with bullying behaviours is never easy but always necessary, as the harm caused can impact children for years. To provide up-to-date advice on supporting a child experiencing bullying at school or online, we consult specialists in education, psychology, and cyberbullying response. - ماہرین کا کہنا ہے کہ بلینگ کے رویوں سے نمٹنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا لیکن ہمیشہ ضروری ہوتا ہے، کیوں کہ اس سے ہونے والے نقصانات بچوں کو برسوں تک متاثر کر سکتے ہیں۔ اسکول یا آن لائن تضحیک آمیز رویے کا سامنا کرنے والے بچے کی مدد کرنے کے بارے میں تازہ ترین مشورہ فراہم کرنے کے لیے، ہم نے تعلیم، نفسیات، اور سائبر بلینگ کے ماہرین سے کی آراء مانگی ہیں
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • Good reasons to observe the pedestrian road rules - محفوظ رہنے کے لئے سڑک پر پیدل چلتے ہوئے بھی قوانین کا پاس کریں
    2024/07/30
    Every day, pedestrians across Australia break the law without knowing it. This can result penalties and occasionally accidents. Stay safe and avoid an unexpected fine by familiarising yourself with some of Australia’s common pedestrian laws. - روزانہ ، پورے آسٹریلیا میں پیدل چلنے والے جانے بوجھے بغیر بھی قانون توڑتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں جرمانے اور کبھی کبھار حادثات ہو سکتے ہیں۔ آسٹریلیا کے کچھ قوانین سے واقفیت حاصل کر کے عام پیدل چلنے والے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں اور غیر متوقع جرمانے سے بچ سکتے ہیں ۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • Understanding Australia’s legal system: laws, courts and accessing legal assistance - آسٹریلیا کے قانونی نظام کو سمجھیں: قوانین، عدالتیں اور قانونی مدد تک رسائی
    2024/07/23
    Are you familiar with Australia’s legal system? As a federation of six states and two territories, Australia has laws that apply nationally, as well as laws specific to each jurisdiction. Additionally, there are parallel structures of federal and state courts. Learn the basics of how the legal system works, from understanding Australian laws to accessing legal assistance. - کیا آپ آسٹریلیا کے قانونی نظام سے واقف ہیں؟ چھ ریاستوں اور دو ٹریٹریز کی ایک فیڈریشن کے طور پر، آسٹریلیا میں کچھ ایسے قوانین ہیں جو قومی طور پر لاگو ہوتے ہیں، اور ساتھ ہی ہر دائرہ اختیار کے لیے مخصوص قوانین۔ مزید برآں، وفاقی اور ریاستی عدالتوں کے متوازی ڈھانچے ہیں۔ آسٹریلوی قوانین کو سمجھنے سے لے کر قانونی مدد تک رسائی تک قانونی نظام کے کام کرنے کی بنیادی باتیں جانیں۔
    続きを読む 一部表示
    9 分