エピソード

  • How does the Islamic Superannuation system work in Australia?
    2023/08/15
    Acquire general knowledge about the Islamic superannuation structure and its operations by delving into perspectives from an Australian specialist and consumer feedback.
    続きを読む 一部表示
    13 分
  • How does the Islamic Superannuation system work in Australia? - سپراینوایشن سیریز قسط 5: اسلامی سپراینیوایشن یا شریعہ کمپلائینس سُپرکا نظام آسٹریلیا میں کس طرح کام کرتا ہے؟
    2023/08/14
    Acquire general knowledge about the Islamic superannuation structure and its operations by delving into perspectives from an Australian specialist and consumer feedback. - سپراینوایشن کے پوڈکاسٹ سلسلے کے اس حصے میں جانئے کہ اسلامی سپراینیوایشن فنڈ (Superannuation) کیا ہے اور شرعی سپرُ فنڈ کا نظام آسٹریلیا میں کس طرح کام کرتا ہے؟
    続きを読む 一部表示
    13 分
  • سپر اینوایشن سیریز قسط 4: سیلف مینج سپر فنڈ کے ذریعے سرمایہ کاری کے مواقعے
    2023/07/17
    سپراینوایشن کی پوڈکاسٹ سیریز کے چوتھے حصے میں جانئے کہ سیلف مینج سپر فنڈ میں آپ اپنے انوسٹمنٹ کا انتخاب کس طرح کرسکتے ہیں اورکسطرح کی انوسٹمنٹ پراپرٹی خرید سکتے ہیں ،
    続きを読む 一部表示
    13 分
  • سپر اینوایشن سیریز قسط 3: سپر اینوایشن کو سیلف مینج سپر فنڈ ( SMSF) کیسے فنڈ بنائیں؟
    2023/07/17
    سپراینوایشن کی پوڈکاسٹ سیریز کے تیسرے حصے میں ماہرین اور صارفین کی رائے سنئیے کہ سیلف مینج سپر فنڈ ( SMSF) قائیم کرنے کا طریقہ کیا ہے اور اس کے فوائید اور احتیاطی تدابیرکیا ہیں؟
    続きを読む 一部表示
    10 分
  • سپر اینوایشن سیریز قسط 2: سپُرمیں رقم بڑھانے کے طریقے
    2023/07/17
    سپراینوایشن کی پوڈکاسٹ سیریز کے دوسرے حصے میں جانئے کہ سپُر میں کس طرح اضافہ کیا جا سکتا ہے. یہ ضروری ہے کہ اپنے سپر تک رسائی کی عمر تک پہنچنے سے پہلے آپ اس بات کو یقینی بنائیں کے جمع شدہ سپُر آپ کی ضروریات پورا کرسکتا ہے۔ سنئے ماہرین اور صارفین کیا کہتے ہیں۔
    続きを読む 一部表示
    10 分
  • سپر اینوایشن سیریز قسط 1: آسٹریلیا کے ریٹائیرمنٹ نظام کا بنیادی پروگرام ’ سوپراینوایشن‘ کیسے کام کرتا ہے؟
    2023/07/17
    سپراینوایشن کی پوڈکاسٹ سیریز کے پہلے حصے میں جانئے کہ آسٹریلیا میں ریٹائیرمنٹ کے نظام کا لازمی جزو سپر اینیوشن کیسے کام کرتا ہے اور سپر تک رسائی حاصل کرنے کے بارے میں کیا اصول ہیں؟سنئے ماہرین اور صارفین کی رائے۔
    続きを読む 一部表示
    11 分