• پاکستان کی پہلی ذہنی مریضوں کے لیے ایمبولینس

  • 2024/08/15
  • 再生時間: 22 分
  • ポッドキャスト

پاکستان کی پہلی ذہنی مریضوں کے لیے ایمبولینس

  • サマリー

  • آج ایک بار پھر ہم پاکستان میں ذہنی امراض سے جڑے موضوع پہ بات کریں گے۔ ان مریضوں کا ناصرف علاج ضروری ہے بلکہ ان کے لیے ٹرانسپورٹ کا اہتمام بھی توجہ طلب ہے۔ اسی کا حل تلاش کرنے کے لیے راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایمبریس کے نام سے پہلی مینٹل ہیلتھ ایمبولینس سروس شروع کی گئی ہے۔ یہ ایمبولینسیں کس طرح کام کرتی ہیں اور اس کے قواعد و فوائد کیا ہیں؟ سنیئے صحافی عروج جعفری کی اس پوڈکاسٹ میں اس منصوبے کے روح رواں عبداللہ بن عباس سے
    続きを読む 一部表示
activate_samplebutton_t1

あらすじ・解説

آج ایک بار پھر ہم پاکستان میں ذہنی امراض سے جڑے موضوع پہ بات کریں گے۔ ان مریضوں کا ناصرف علاج ضروری ہے بلکہ ان کے لیے ٹرانسپورٹ کا اہتمام بھی توجہ طلب ہے۔ اسی کا حل تلاش کرنے کے لیے راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایمبریس کے نام سے پہلی مینٹل ہیلتھ ایمبولینس سروس شروع کی گئی ہے۔ یہ ایمبولینسیں کس طرح کام کرتی ہیں اور اس کے قواعد و فوائد کیا ہیں؟ سنیئے صحافی عروج جعفری کی اس پوڈکاسٹ میں اس منصوبے کے روح رواں عبداللہ بن عباس سے

پاکستان کی پہلی ذہنی مریضوں کے لیے ایمبولینسに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。