• کیا آپ واقعی پانی اور روح سے اَز سرِ نَو پیدا ہوئے ہیں؟

  • 著者: The New Life Mission
  • ポッドキャスト

کیا آپ واقعی پانی اور روح سے اَز سرِ نَو پیدا ہوئے ہیں؟

著者: The New Life Mission
  • サマリー

  • اِس عنوان کا بنیادی مضمون "پانی اور رُوح سے نئےسرےسے پیدا ہونا ہے۔" یہ اِس مضمون پر قوتِ تخلیق رکھتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں، یہ کتاب واضح طور پر بتاتی ہے کہ بائبل کے مطابق ہُوبہو، نئے سرے سے پیدا ہونا کیا ہے اور پانی اور رُوح سے نئے سرے سے پیدا ہونے کا طریقہ کیا ہے۔ پانی یردن میں یسوع کے بپتسمہ کی علامت ہے اور بائبل بتاتی ہے کہ ہمارے تمام گناہ یسوع پر اُس وقت منتقل ہوگئے تھے جب اُس نے یوحنا بپتسمہ دینے والے سے بپتسمہ لیا تھا۔ یوحنا تمام بنی نوع انسان کا نمائندہ اور سردار کاہن ہارون کی نسل میں سے تھا۔ ہارون قربانی کے بکرے کے سر پر اپنے ہاتھوں کو رکھتا اور بنی اسرائیل کے تمام سالانہ گناہوں کو کفارہ کے دن اُس پر منتقل کر دیتا تھا۔ یہ آنے والی اچھی چیزوں کا عکس ہے۔ یسوع کا بپتسمہ ہاتھوں کے رکھے جانا کا مشابہ ہے۔ یسوع نے یردن پر ہاتھوں کے رکھے جانے کی صورت میں بپتسمہ لیا تھا۔ چنانچہ اُس نے اپنے بپتسمہ کے ذریعہ دُنیا کے تمام گناہوں کو مٹا دیا اور گناہوں کی قیمت ادا کرنے کے لئے مصلوب ہوا تھا۔ لیکن زیادہ تر مسیحی نہیں جانتے کہ یسوع نے دریائے یردن میں یوحنا اصطباغی سے کیوں بپتسمہ لیا تھا۔ یسوع کا بپتسمہ اِس کتاب کا معنی خیز، اور پانی اور رُوح کی خوشخبری کا ناگزیر حصہ ہے۔ ہم صرف یسوع کے بپتسمہ اور اُس کی صلیب پر ایمان رکھنے سے ہی نئے سرے سے پیدا ہوسکتے ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/  https://youtube.com/@TheNewLifeMission  https://www.facebook.com/shin.john.35 
    Copyright 1999, 2019 by Hephzibah Publishing House
    続きを読む 一部表示
activate_samplebutton_t1
エピソード
  • ۱۔ ہمیں یقیناً رہائی پانے کے لئے پہلےاپنے گناہوں کو جاننا چاہئے (مرقس ۷ :۸-۹،۲۰-۲۳)
    2023/01/24

    یوں، مختلف افراد کے درمیان گناہ کی تعریف مختلف ہے۔ ہر شخص کے ذاتی معیار پرانحصارکرتے ہوئے ایک ہی عمل گناہ خیال کیا جا سکتا ہے یا نہیں بھی کیا جا سکتا۔ اِس بنا پر یہ ہے کیوں خداوند خداہمیں گناہ کے حتمی معیار کے طور پراستعمال ہونے والی شریعت کی۶۱۳شقیں عطاکر چُکا ہے۔

    https://www.bjnewlife.org/ 
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission 
    https://www.facebook.com/shin.john.35 

    続きを読む 一部表示
    34 分
  • ۲۔ بنی نوع انسان گناہ گار پیداہوتے ہیں (مرقس ۷: ۲۰-۲۳)
    2023/01/24

    جب ہم درحقیقت خود پر نظر کرتے ہیں،تویہ اَمرظاہر ہے کہ ہم فقط گناہ کاڈھیر ہیں۔ بنی نوع انسان کیا ہیں؟ انسان محض ’’بدکرداروں کی نسل‘‘ ہیں۔یسعیاہ۵۹میں، کلام فرماتا ہے کہ لوگوں کے باطن میں ،تمام قسم کی بدیاں پائی جاتی ہیں۔ اِس لئے،یہ بات واضح ہے کہ لوگ گناہ کا ڈھیرہیں۔تاہم، اگر ہم نسلِ انسانی کو گناہ کے ڈھیر کے طور پر بیا ن کریں، تو بہت سارے لوگ اتفاق نہیں کریں گے۔لیکن، کسی شخص کو 'بدکرداروں کی نسل' کے طور پر بیان کرنا ہی صحیح تعریف ہے۔ اگر ہم دیانتداری سے خود پر نظر کریں، تویہ بات مبینہ طور پر ظاہر ہے کہ ہم بدکارلوگ ہیں۔ وہ لوگ جو خود کے ساتھ دیانتدار ہیں اُنہیں یقیناًاِسی نتیجہ پر پہنچنا چاہئے۔

    https://www.bjnewlife.org/ 
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission 
    https://www.facebook.com/shin.john.35 

    続きを読む 一部表示
    24 分
  • ۳۔ اگر ہم شریعت کے مطابق عمل کرتے ہیں، توکیا وہ ہمیں بچا سکتی ہے؟ (لوقا ۱۰: ۲۵۔۳۰)
    2023/01/24

    لوگ اپنے ہی گناہوں کے وجود کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ایسالگتا ہے کہ لوگ بھلائی کرنے کے قابل نہیں ، تاہم، وہ خود کوبطور نیک بیان کرنے کا رُجحان رکھتے ہیں۔وہ اپنے نیک اعمال کی ڈینگیں مارتے ہیں اوراِتراتے ہیں،اگرچہ وہ اپنے ہونٹوں کے ساتھ کہتے ہیں کہ وہ گناہ گار ہیں۔

    https://www.bjnewlife.org/ 
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission 
    https://www.facebook.com/shin.john.35 

    続きを読む 一部表示
    52 分

あらすじ・解説

اِس عنوان کا بنیادی مضمون "پانی اور رُوح سے نئےسرےسے پیدا ہونا ہے۔" یہ اِس مضمون پر قوتِ تخلیق رکھتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں، یہ کتاب واضح طور پر بتاتی ہے کہ بائبل کے مطابق ہُوبہو، نئے سرے سے پیدا ہونا کیا ہے اور پانی اور رُوح سے نئے سرے سے پیدا ہونے کا طریقہ کیا ہے۔ پانی یردن میں یسوع کے بپتسمہ کی علامت ہے اور بائبل بتاتی ہے کہ ہمارے تمام گناہ یسوع پر اُس وقت منتقل ہوگئے تھے جب اُس نے یوحنا بپتسمہ دینے والے سے بپتسمہ لیا تھا۔ یوحنا تمام بنی نوع انسان کا نمائندہ اور سردار کاہن ہارون کی نسل میں سے تھا۔ ہارون قربانی کے بکرے کے سر پر اپنے ہاتھوں کو رکھتا اور بنی اسرائیل کے تمام سالانہ گناہوں کو کفارہ کے دن اُس پر منتقل کر دیتا تھا۔ یہ آنے والی اچھی چیزوں کا عکس ہے۔ یسوع کا بپتسمہ ہاتھوں کے رکھے جانا کا مشابہ ہے۔ یسوع نے یردن پر ہاتھوں کے رکھے جانے کی صورت میں بپتسمہ لیا تھا۔ چنانچہ اُس نے اپنے بپتسمہ کے ذریعہ دُنیا کے تمام گناہوں کو مٹا دیا اور گناہوں کی قیمت ادا کرنے کے لئے مصلوب ہوا تھا۔ لیکن زیادہ تر مسیحی نہیں جانتے کہ یسوع نے دریائے یردن میں یوحنا اصطباغی سے کیوں بپتسمہ لیا تھا۔ یسوع کا بپتسمہ اِس کتاب کا معنی خیز، اور پانی اور رُوح کی خوشخبری کا ناگزیر حصہ ہے۔ ہم صرف یسوع کے بپتسمہ اور اُس کی صلیب پر ایمان رکھنے سے ہی نئے سرے سے پیدا ہوسکتے ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/  https://youtube.com/@TheNewLifeMission  https://www.facebook.com/shin.john.35 
Copyright 1999, 2019 by Hephzibah Publishing House

کیا آپ واقعی پانی اور روح سے اَز سرِ نَو پیدا ہوئے ہیں؟に寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。