エピソード

  • Breaking free: Escaping social and religious pressure in violent South Asian relationships - معاشرتی اور مذہبی دباؤ خواتین کو پرُ تشدد تعلق میں رہنے پرکیسے مجبور کرتا ہے؟
    2024/06/10
    Social and religious pressures are significant factors that create hurdles in leaving violent relationships. Experts suggest that community support and positive social behaviours can act as catalysts in reducing the risk of domestic violence. - گھریلو تشدد میں خاندان والوں اور عزیز و اقارب کا رویہ اور مذہب کا استعمال اکثر خواتین کو پرُ تشدد تعلق میں رہنے پرمجبور کر سکتا ہے۔ اس موضوع پر صوتی خاکہ اور ماہرین کی رائے سنئے اس پانچویں قسط میں۔
    続きを読む 一部表示
    13 分
  • مہنگی خاموشی:گھریلو تشدد کے شکار افراد قانونی اور مالی مدد (قسط 4)
    2024/06/05
    آسٹریلیا میں گھریلو تشدد کے متاثرین کی مدد کے لیے ایک معاون نیٹ ورک موجود ہے ۔ حکومت اور فلاحی تنظیموں کے علاوہ، کمیونٹی کی مدد اور سماجی رویے گھریلو تشدد کے خطرات کو کم کرنے میں ااہم کردار ادا کرسکتے ہیں ۔ تفصیل جانئے’’ـمہنگی خاموشی‘‘کی چوتھی قسط میں۔
    続きを読む 一部表示
    13 分
  • Silent struggles: Lack of information hinders domestic violence support - مہنگی خاموشی: معلومات کی کمی اور میل جول کا نہ ہونا گھریلو تشدد کے شکار افراد کی مدد میں رکاوٹ (قسط 3)
    2024/05/31
    Isolating a victim of violence, denying access to information and closing off avenues for help can also be weapons of the abuser. How can victims of violence deal with these issues? Find out from the experts in the third episode of the SBS Urdu podcast series, A Costly Silence. - تشدد کے شکار فرد کو الگ تھلگ کرنا، معلومات تک رسائی نہ ہونے دینا اور اس کی مدد کے راستے بند کرنا بھی تشدد کرنے والے کے ہتھیار ہو سکتے ہیں۔ تشدد کا شکار فرد ان مسائیل سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟ماہرین سے جانئے ایس بی ایس اردو پوڈ کاسٹ سیریز’’ـمہنگی خاموشی‘‘کی تیسری قسط میں۔
    続きを読む 一部表示
    12 分
  • A Costly Silence: The importance of getting help early - کیا مردوں کو بھی مدد کی ضرورت ہو سکتی ہے؟ (قسط 2)
    2024/05/24
    While both men and women can be victims and perpetrators of family violence, the overwhelming majority of family violence is perpetrated by men against women. Crisis, temporary and ongoing support is available for women experiencing violence. But there are also counselling and support services available for men who use violence and who are struggling with anger issues - گھریلو تشدد اور عائلی مسائل کی صورت میں جہاں خواتین تشدد کا شکار ہو سکتی ہیں، وہیں غصہ کرنے والے اور جذبات پر قابو نہ رکھنے والے مرد حضرات کو بھی کونسلنگ اور مدد کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ تفصیل کے لئے سنئے ’’مہنگی خاموشی‘‘ کی دوسری قسط ۔
    続きを読む 一部表示
    13 分
  • A Costly Silence: What is Domestic Violence? - مہنگی خاموشی:گھریلو تشدد کی اقسام
    2024/05/16
    Domestic violence encompasses more than just physical abuse; it includes mental and psychological torment as well. Emotional manipulation, financial coercion, and controlling behaviour are also forms of violence. Unfortunately, many individuals in abusive relationships only recognise the signs when it's too late. - گھریلو تشدد صرف جسمانی زیادتی پر محیط نیہں ہے۔ اس میں ذہنی اور نفسیاتی طور پر ہراساں کرنا بھی شامل ہے ۔ جذباتی دباوُ، مالی جبر، اور کنٹرول کرنے والا رویہ بھی تشدد کی شکلیں ہیں۔پیش خدمت ہے ایس بی ایس اردو کی سیریز’’ـمہنگی خاموشی‘‘کی پہلی قسط ۔
    続きを読む 一部表示
    13 分