-
サマリー
あらすじ・解説
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) testified that the Companions were well.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ،
ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ، ثُمَّ يَجِيءُ أَقْوَامٌ
تَسْبِقُ شَهَادَةُ أَحَدِهِمْ يَمِينَهُ
وَيَمِينُهُ شَهَادَتَهُ
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
سب سے بہتر میرے زمانہ کے لوگ ہیں
پھر وہ لوگ جو اس کے بعد ہوں گے
پھر وہ لوگ جو اس کے بعد ہوں گے
اور اس کے بعد ایسے لوگوں کا زمانہ
آئے گا جو قسم سے پہلے گواہی
دیں گے اور گواہی سے پہلے
قسم کھائیں گے
*عنوان*
جماعتِ صحابہ کرام کے خیر ہونے کی
گواہی نبی کریمﷺ نے دی ہے لہٰذا
سوچ لیں کسی پلمبر کے کی بات
ماننی ہے یا نبی کریمﷺ کی؟
*حوالہ*: صحیح بخاری.
حدیث نمبر:2652
🌙 7 جمادی الاولی 1446ھجری
بمطابق 10 نومبر 2024 بروز اتوار
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.