-
サマリー
あらすじ・解説
Mention of a miracle of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him). When people are in trouble, so first of all, this problem. The Prophet (PBUH) playing the role to remove it.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَنَس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ أَهْلَ الْمَدِينَةِ
فَزِعُوا مَرَّةً فَرَكِبَ النَّبِيُّ ﷺ فَرَسًا لِأَبِي
طَلْحَةَ كَانَ يَقْطِفُ فَلَمَّا رَجَع قَالَ وَجَدْنَا
فَرَسَكُمْ هَذَا بَحْرًا فَكَانَ بَعْدَ ذَلِكَ لَا يُجَارَى
*نبی کریمﷺ کی خصوصت*
ایک مرتبہ اہل مدینہ کو دشمن کا خطرہ ہوا
تو نبی کریم ﷺ حضرت ابوطلحہ کے ایک
گھوڑے پر سوار ہوئے، گھوڑا سست رفتار تھا
پھر جب آپ ﷺواپس ہوئے تو فرمایا
کہ ہم نے تو تمہارے اس گھوڑے کو دریا پایا
چنانچہ اس کے بعد کوئی گھوڑا اس سے
آگے نہیں نکل سکتا تھا۔
*عنوان*
نبی کریمﷺکے ایک معجزہ کا ذکر.
جب لوگ کسی پریشانی میں ہوتے
تو سب سے پہلےاس پریشانی کو
دور کرنے کے لئے نبی کریمﷺ
کردار ادا کرتے
*حوالہ*:صحیح بخاری.
حدیث نمبر:2867
🌙15 ربیع الاول 1446ھجری
بمطابق 20 ستمبر 2024 بروز جمعہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.