-
サマリー
あらすじ・解説
*Virtues of Durood Sharif* Mention the virtues of reciting Durood Sharif frequently on Friday night and Friday
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ اَبِی الدَرْدَاءِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
أَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
فَإِنَّهُ مَشْهُودٌ تَشْهَدُهُ الْمَلَائِكَةُ،
وَإِنَّ أَحَدًا لَنْ يُصَلِّيَ عَلَيَّ
إِلَّا عُرِضَتْ عَلَيَّ صَلَاتُهُ
حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهَا ،
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
تم لوگ جمعہ کے دن میرے اوپر کثرت
سے درود بھیجو، اس لیے کہ جمعہ کے
دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں، اور جو
کوئی مجھ پر درود بھیجے گا اس کا
درود مجھ پر اس کے فارغ ہوتے ہی
پیش کیا جائے گا
*عنوان*
*فضائلِ درود شریف*
شبِ جمعہ اور جمعہ کے دن کثرت سے
درود شریف پڑھنے کے فضائل کا ذکر
*حوالہ*:سُنَنِ ابنِ ماجہ.
حدیث نمبر:1637
🌙 5 جمادی الاولی 1446ھجری
بمطابق 8 نومبر 2024 بروز جمعہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.