エピソード

  • Perjury is a great sin
    2024/11/11

    Perjury is a great sin.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ:

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِأَكْبَرِ الْكَبَائِرِ ؟ قَالَ :

    قَوْلُ الزُّورِ أَوْ قَالَ شَهَادَةُ الزُّورِ

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    پھر فرمایا کیا میں تمہیں سب سے

    بڑا گناہ نہ بتا دوں ؟ فرمایا کہ

    جھوٹی بات یا فرمایا کہ جھوٹی

    شہادت ( سب سے بڑا گناہ ہے )

    *عنوان*

    جھوٹی گواہی بہت بڑا گناہ ہے

    *حوالہ*: صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:5977

    🌙 8 جمادی الاولی 1446ھجری

    بمطابق 11 نومبر 2024 بروز پیر

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    2 分
  • Companions of Prophet Muhammad (PBUH) were testified as Best
    2024/11/10

    The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) testified that the Companions were well.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ عَبْدِ اللَّهِ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ:

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ،

    ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ، ثُمَّ يَجِيءُ أَقْوَامٌ

    تَسْبِقُ شَهَادَةُ أَحَدِهِمْ يَمِينَهُ

    وَيَمِينُهُ شَهَادَتَهُ

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    سب سے بہتر میرے زمانہ کے لوگ ہیں

    پھر وہ لوگ جو اس کے بعد ہوں گے

    پھر وہ لوگ جو اس کے بعد ہوں گے

    اور اس کے بعد ایسے لوگوں کا زمانہ

    آئے گا جو قسم سے پہلے گواہی

    دیں گے اور گواہی سے پہلے

    قسم کھائیں گے

    *عنوان*

    جماعتِ صحابہ کرام کے خیر ہونے کی

    گواہی نبی کریمﷺ نے دی ہے لہٰذا

    سوچ لیں کسی پلمبر کے کی بات

    ماننی ہے یا نبی کریمﷺ کی؟

    *حوالہ*: صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:2652

    🌙 7 جمادی الاولی 1446ھجری

    بمطابق 10 نومبر 2024 بروز اتوار

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    3 分
  • Such a big crime is to eat someone's right
    2024/11/09

    How big a crime is to eat someone's right, how important is the accuracy of matters?


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ أَبِي أُمَامَةَ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ:

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    مَنِ اقْتَطَعَ حَقَّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ بِيَمِينِهِ،

    فَقَدْ أَوْجَبَ اللهُ لَهُ النَّارَ،

    وَحَرَّمَ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ۔

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    جس نے اپنی قسم کے ذریعے سے کسی

    مسلمان کا حق مارا ، اللہ نے اس کے

    لیے آگ واجب کر دی اور اس پر

    جنت حرام ٹھہرائی

    *عنوان*

    کسی کا حق کھانا کتنا بڑا جرم ہے

    معاملات کی درستگی کس قدر اہم ہے

    *حوالہ*: صحیح مسلم.

    حدیث نمبر:353

    🌙 6 جمادی الاولی 1446ھجری

    بمطابق 9 نومبر 2024 بروز ہفتہ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    2 分
  • Reciting Durood Sharif frequently on Friday night and Friday
    2024/11/08

    *Virtues of Durood Sharif* Mention the virtues of reciting Durood Sharif frequently on Friday night and Friday


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ اَبِی الدَرْدَاءِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ:

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    أَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ

    فَإِنَّهُ مَشْهُودٌ تَشْهَدُهُ الْمَلَائِكَةُ، ‏‏‏‏‏‏

    وَإِنَّ أَحَدًا لَنْ يُصَلِّيَ عَلَيَّ

    إِلَّا عُرِضَتْ عَلَيَّ صَلَاتُهُ

    حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهَا ، ‏‏‏‏

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    تم لوگ جمعہ کے دن میرے اوپر کثرت

    سے درود بھیجو، اس لیے کہ جمعہ کے

    دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں، اور جو

    کوئی مجھ پر درود بھیجے گا اس کا

    درود مجھ پر اس کے فارغ ہوتے ہی

    پیش کیا جائے گا

    *عنوان*

    *فضائلِ درود شریف*

    شبِ جمعہ اور جمعہ کے دن کثرت سے

    درود شریف پڑھنے کے فضائل کا ذکر

    *حوالہ*:سُنَنِ ابنِ ماجہ.

    حدیث نمبر:1637

    🌙 5 جمادی الاولی 1446ھجری

    بمطابق 8 نومبر 2024 بروز جمعہ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    2 分
  • God doesn't like a quarrelsome person.
    2024/11/07

    God doesn't like a quarrelsome person.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    إِنَّ أَبْغَضَ الرِّجَالِ إِلَى اللَّهِ الْأَلَدُّ الْخَصِمُ

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    اللہ کے نزدیک انتہائی ناپسندیدہ

    وہ شخص ہےجوسخت جھگڑالو ہو

    *عنوان*

    جھگڑالو شخص اللہ تعالیٰ کو

    پسند نہیں

    *حوالہ*: صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:2457

    🌙 4جمادی الاولی 1446ھجری

    بمطابق 7 نومبر 2024 بروز جمعرات

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    2 分
  • Responsibility of plaintiff vs defendant
    2024/11/06

    It is the responsibility of the plaintiff to establish a witness and the responsibility of the defendant is the oath.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهما قَالَ

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    لَوْ يُعْطَى النَّاسُ بِدَعْوَاهُمْ، لَادَّعَى

    نَاسٌ دِمَاءَ رِجَالٍ وَأَمْوَالَهُمْ،

    وَلَكِنَّ الْيَمِينَ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    اگر لوگوں کو ان کے دعووں کے

    مطابق دے دیا جائے تو بہت سے

    لوگ دوسروں کے خون اور ان کے

    اموال پر دعویٰ کرنے لگیں گے

    لیکن قسم مدعا علیہ پر ہے ۔‘‘

    *عنوان*

    مدعی کے ذمہ گواہ قائم کرنا ہے

    اور مدعیٰ علیہ کے ذمہ قسم ہے

    *حوالہ*: صحیح مسلم.

    حدیث نمبر:4470

    🌙 3 جمادی الاولی 1446ھجری

    بمطابق 6 نومبر 2024 بروز بدھ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    3 分
  • Claim on someone else's thing
    2024/11/05

    To claim on someone else's thing that it is mine is to make yourself worthy of hell.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ أَبِي ذَرٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    وَمَنِ ادَّعَى مَا ليْسَ لَهُ فَلَيْسَ مِنَّا،

    وَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ۔

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    اور جس نے ایسی چیز کا دعویٰ کیا

    جو اس کی نہیں ہے ، وہ ہم میں سے

    نہیں ، وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے ۔

    *عنوان*

    کسی دوسرے کی چیز پر یہ دعویٰ

    کرنا کہ یہ میری ہے خود کو جہنم

    کا مستحق بنانا ہے

    *حوالہ*: صحیح مسلم.

    حدیث نمبر:217

    🌙 2 جمادی الاولی 1446ھجری

    بمطابق 5 نومبر 2024 بروز منگل

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    2 分
  • Bribery is a curse.
    2024/11/04

    Bribery is a curse, avoid it and save the society too.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ

    لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    الرَّاشِيَ، ‏‏‏‏‏‏وَالْمُرْتَشِيَ فِي الْحُكْمِ

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے

    فیصلے میں رشوت دینے والے اور

    رشوت لینے والے دونوں پر

    لعنت بھیجی ہے

    *عنوان*

    رشوت ایک لعنت ہے اس سے بچیں

    اور معاشرے کو بھی بچائیں

    *حوالہ*: جامع ترمذی.

    حدیث نمبر:1337

    🌙 یکم جمادی الاولی 1446ھجری

    بمطابق 4 نومبر 2024 بروز پیر

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    3 分